سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 2332وصيت کے احکام (2327)

وصي کے شرائط

مسئلہ 2332:جس کے لئے وصيت کي جائے اس کو وصي کہاجاتاہے اور احتياط واجب ہے کہ وصي مسلمان بالغ ، عاقل اور قابل اطمينان ہو.

نمبر مسئله 2328وصيت کے احکام (2327)

وصيت تمليکيہ ميں قبول کرنا ضروري نہيں ہے

مسئلہ 2328: جو شخص کسي کے لئے وصيت کرجائے کہ ميرے اموال ميں سے فلاں چيز فلاں کو ديدي جالے تو وہ چيز مرنے کے بعد اس شخص کي ملکيت ہوجائے گي اور اس ميں قبول کرنے کي بھي ضرورت نہيں ہے ليکن اگر مرنے والے کي زندگي ميں وہ شخص وصيت کو رد کرچکاہو تو احتياط يہ ہے کہ اس چيز پر مالکانہ تصرف نہ کرے.

نمبر مسئله 2334وصيت کے احکام (2327)

وصيت سے پلٹ جانا

مسئلہ 2333:اگر وصيت کرنے والا اپني وصيت سے پلٹ جائے، مثلا پہلے کہے کہ ميرا ثلث مال خلال کو ديديا جائے پھر کہے کہ نہ دياجائے، تو وصيت باطل ہوجاتي ہے اسي طرح اگر وصيت ميں تغيير کردے مثلا کسي کو نابالغ کے لئے سرپرست معين کيا گاہو اسکے بعد اس کي جگہ دوسرے کو معين کردے تو پہلي وصيت باطل ہوجاتي ہے اسيطرح اگر کوئي ايسا کام کردے جس سے معلوم ہو کہ اپني وصيت سے پلٹ کياہے تب بھي وصيت باطل ہوجاتي ہے مثلا جس مکان کوديئے جانے کي وصيت کرچکا ہو اس فروخت کردے يا کسي کو اس کے بيچنے کے لئے وکيل مقرر کردے.

نمبر مسئله 2323وصيت کے مسائل(2323)

وصيت عہديہ اور تمليکيہ

مسئلہ نمبر 2323: انسان کا اپنے موت کے بعد کچھ کاموں کے انجام دہي کيلئے کہنے کو وصيت کہاجاتاہے اس کو وصيت عہديہ کہتے ہيں جيسے کفن، محل دفن ارو ديگر مراسم کے لئے وصيت کي جاتي ہے جيسے کفن، محل دفن اور ديگر مراسم کے لئے وصيت کي جاتي ہے يا انسان يہ کہے يہ مرسے مرنے کے بعد ميرے اموال يا ميري جائيداد ميں سے کوئي چيز کسي کي ملکيت ميں ديدي جائے (اس کو وصيت تمليکيہ کہاجاتاہے) اپني اولاد کے لئے سرپرست معين کرجانا ايک وصيت ہے.

نمبر مسئله 2326وصيت کے مسائل(2323)

وصيت کرنے والے کے شرائط

مسئلہ 2326: وصيت کرنيوالے کو بالغ و عاقل ہونا ضروري ہے ہاں دس سال کا بچہ جو اچھے برے کو سمجھ سکتا جو اگر کا خير کے لئے مثلا مسجد يا مدرسہ يا اسپتال بنانے کے لئے يا اپنے اموال ميں تصرف کرنے سے روگانہ ہو اور ارادے و اختيار وصيت کرے جبر واکراہ کي وصيت صحيح نہيں ہے.

نمبر مسئله 2327وصيت کے مسائل(2323)

وصيت کے احکام

مسئلہ 2327: جو شخص خودکشي کي نيت سے اپنے کو زخمي کرے يا زہر يلي چيز کھالے اگر اپنے اموال کے لئے وصيت کرے اور مرجائے تو اس کي وصيت صحيح نہيں ہے.

نمبر مسئله 2323

وصيت کے مسائل

مسئلہ نمبر 2323: انسان کا اپنے موت کے بعد کچھ کاموں کے انجام دہي کيلئے کہنے کو وصيت کہاجاتاہے اس کو وصيت عہديہ کہتے ہيں جيسے کفن، محل دفن ارو ديگر مراسم کے لئے وصيت کي جاتي ہے جيسے کفن، محل دفن اور ديگر مراسم کے لئے وصيت کي جاتي ہے يا انسان يہ کہے يہ مرسے مرنے کے بعد ميرے اموال يا ميري جائيداد ميں سے کوئي چيز کسي کي ملکيت ميں ديدي جائے (اس کو وصيت تمليکيہ کہاجاتاہے) اپني اولاد کے لئے سرپرست معين کرجانا ايک وصيت ہے.

نمبر مسئله 2323وصيت کے مسائل(2323)

وصيت کے معني

مسئلہ نمبر 2323:انسان کا اپنے موت کے بعد کچھ کاموں کے انجام دہي کيلئے کہنے کو وصيت کہاجاتاہے اس کو وصيت عہديہ کہتے ہيں جيسے کفن، محل دفن ارو ديگر مراسم کے لئے وصيت کي جاتي ہے جيسے کفن، محل دفن اور ديگر مراسم کے لئے وصيت کي جاتي ہے يا انسان يہ کہے يہ مرسے مرنے کے بعد ميرے اموال يا ميري جائيداد ميں سے کوئي چيز کسي کي ملکيت ميں ديدي جائے (اس کو وصيت تمليکيہ کہاجاتاہے) اپني اولاد کے لئے سرپرست معين کرجانا ايک وصيت ہے.

نمبر مسئله 256

وضو

مسئلہ 256 وضو سے مراد چہرے اور ہاتھوں کا دھونا اور سر کے اگلے حصے اور پيروں کے اوپر والے حصہ پر مسح کرنا ہےجس کي تفصيل آينده مسايل مي بيان کي جاے گي.

نمبر مسئله 268ہاتھوں کا دھونا (263)

وضو ميں چہرےاور ہاتھوں کو کتني مرتبہ دھونا چاہئے

مسئلہ268 وضوکے لئے چہرے اور ہاتھوں کو پہلي مرتبہ دھونا واجب ہے اور احتياط واجب يه هے که دوسري مرتبہ نه دهوئے ليکن تيسري مرتبہ يااس سے زيادہ حرام ہے،پہلي مرتبہ سے مراديہ ہے کہ پورے عضوکودھوئے خواہ ايک چلوسے ياکئي چلوسے جب پورادھولے گاتوايک مرتبہ شمارہوگا.

نمبر مسئله 1006مبطلات نماز (1005)

وضو کا باطل ہوجانا

مسئلہ 1006۔ اگر نمازکے درمیان ایساکام کرے جس سے طہارت وضو وغیرہ ٹوٹ جائے خواہ عمداہویاسہوا یامجبورا تو اسکي نماز باطل هے ، البتہ جوشخص پیشاب، پاخانہ کونہیں روک سکتااس کووضوکے احکام میں بتائے ہوئے قاعدہ پرعمل کرناچاہئے،اسی طرح اگرحالت نمازمیں مستحاضہ عورت کوخون آجائے تواگروہ مستحاضہ کے لئے معین شدہ دستورپرعمل کرتی رہی ہے تواس کی نمازباطل نہیں ہوگی۔

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت