سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 1664زکات کي نيت(1662)

وکيل يا موکل ميں سے کسي ايک کا نيت کرنا

مسئلہ 1664: جس شخص نے کسي کو مال کي زکوة دينے کے لئے وکيل کرديا ہو تو اگر مالک کي نيت ہے تو کافي ہے وکيل نيت کرے يا نہ کرے ليکن اگر مالک نيت نہ کرے بلکہ تمام چيزوں کي وکالت کسي کو ديدي ہو تو پھر وکيل کو نيت کرنا جاہئے.

نمبر مسئله 1925وکالت کے احکام (1915)

وکيل يا موکل ميں سے کسي کے مرجانے يا ديوانہ ہوجانے سے وکالت باطل ہوجاتي ہے

مسئلہ ????: وکيل يا موکل دونوں ميں سے کوئي بھي اگر مرجائے يا ديوانہ ہوجائے تو وکالت باطل ہوجاتي ہے چاہے ديوانہ بعد ميں عاقل بھي ہوجائے? وقتي ديوانگي بھي بنابر احتياط وکالت کو باطل کرديتي ہے? ليکن وقتي بے ہوشي وکالت کے باطل ہونے کا سبب نہيں ہوا کرتي?

نمبر مسئله 1926وکالت کے احکام (1915)

وکيل يا موکل کے مرجانے سے وکالت کا باطل ہونا

مسئلہ 1926: جاعل کو بالغ، عاقل اور قصد و ارادہ قصد و ارادہ اور اختيار سے قرارداد کرنا ضروري ہے نيز شرعا وہ اپنے مال ميں تصرف کا حق رکھتاہو اسي لئے شخص سفيہ (جو اپنے مال کو بيہودہ کاموں ميں صرف کرتاہو) کا جعالہ باطل ہے.

نمبر مسئله 1851کرايہ کے احکام (1851)

وکيل يا کمسن کے ذريعہ کرايہ پر دينا

اسي طرح کسن کا ولي يا سرپرست اس کے مال کو اجارہ پردے سکتا ہے ليکن شرط يہ ہے کہ کم سن کي مصلحت پيش نظر ہو اور احتياط يہ ہے کہ بالغ ہونے کے بعد کے زمانہ کو اجارہ ميں داخل نہ کريں البتہ بغير اس کے کم سن کي مصلحت پيش نظر ہو اور احتياط يہ ہے کہ بالغ ہونے کے بعد کے زمانہ کو اجارہ ميں داخل نہ کريں البتہ بغير اس کے کم سن کي مصلحت وري نہ ہوسکتي ہو تو يہ بھي جائز ہے اور اگر ولي يا سرپرست نہ ہو تو حاکم شرع (قاضي) سے اجازت يعني چاہيئے اور اگر مجتہد عادل يا اس کے نمايند ہ تک دسترس ممکن نہ ہو توکسي ايسے مومن و عادل سے اجازت لي جاسکتي ہے جو کم سن کي مصلحت کا لحاظ رکھے.مسئلہ 1851: انسان دوسرے کا وکيل بن کر اس کے مال کو کرايہ پردے سکتاہے.

نمبر مسئله 1921وکالت کے احکام (1915)

وکيل کو معزول کرنے کے احکام

مسئلہ 1921: جس وکيل کو ادمي معزول کردے اس کو خبر ہوجانے کے بعد وہ شخص معزول ہوجاتاہے البتہ اطلاع پہنچنے سے پہلے جن امور کو انجام ديا ہو وہ صحيح ہے ليکن وکيل جب چاہے وکالت سے الگ ہوسکتا ہے خواہ موکل غائب ہي ہو.

نمبر مسئله 2027نکاح (شادي بياہ) کے احکام (2023)

وکيل کے ذريعہ صيغہ جاري ہونے کا يقين ہوجائے تو ايک دوسرے کے محرم ہوجاتے ہيں

مسئلہ 2027: اگر ميان بيوي نے صيغہ جاري کرنے کے لئے وکيل کيا ہو تو جب تک صيغہ کے جاري ہوجانے کا يقين نہ ہوجائے ايک دوسرے پر حلال نہيں ہونگے ليکن اگر وکيل مورد اطمينان ہو اور اکہے ميں نے صيغہ جاري کرديا ہے تو کافي ہے.

نمبر مسئله 844اذان و اقامت(841)

وہ مقامات جہاں پر اذان اور اقامت ساقط ہوجاتی ہے

مسئلہ844 ۔ پانچ مقامات پر اذان ساقط ہوجاتی ہے اوربناء براحتیاط واجب ان مواقع پراذان نہیں کہناچاہئے :1۔ جمعہ کے دن اگرنمازعصرکونمازجمعہ کے ساتھ پڑھنامقصودہے تو عصرکی اذان ساقط ہے۔2۔ عرفہ کے دن نمازعصرکی اذان ساقط ہے اگرظہروعصرکو ملاکرپڑھنا مقصودہے، عرفہ سے مرادنوذی الحجہ ہے۔3۔ جوشخص مشعرالحرام میں ہے اورمغرب وعشاء کی نمازملاکرپڑھنا چاہتاہے اس پرعیدقربان کی رات نمازعشاء کی اذان ساقط ہے۔4۔ وہ مستحاضہ عورت جس کوظہرکے بعدبلافاصلہ عصراورمغرب کے بعدبلافاصلہ عشاء کی نمازپڑھنی ہواس سے عصروعشاء کی اذن ساقط ہے۔5۔ جوشخص پیشاب وپاخانہ کوروکنے پرقادرنہیں ہے اس سے بھی عصروعشاء کی اذان ساقط ہے ۔قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ جو نماز اپنے سے پہلی والی نماز کے ساتھ پڑھی جاتی ہے اس کی اذان ساقط ہو جاتی ہے نافلہ و تعقیبات کا فاصلہ کافی نہیں ہے لیکن اگر دونوں نمازوں کو ان کے وقت فضیلت میں پڑھیں تو دونوں کے لئے اذان و اقامت مستحب ہے۔

نمبر مسئله 2108دودھ پلانا (2108)

وہ افراد جو دودھ پلانے کي وجہ سے محرم ہو جاتے ہيں

مسئلہ 2108: ائندہ مسائل ميں ذکر کي جانے والي شرائط کے مطابق اگر کوئي عورت کسي بچہ کو دودھ پلادے تو وہ عورت ماں کي حکم مين ہوجائے گي اور اس کا شوہر (يعني جس کا دودھ ہے) باپ کے حکم ميں وجائے گا، اور اس شوہر کا باپ دادا اور اس کي ماں دادي، اس کے بھائے چچا، اس کي بہن پھوپھي اور اس کے بچے (شيرخوار) کے بھائي ، بہن شمار ہوں گے اسي طرح دودھ پلانے والي عورت کا باپ نانا، اس ک کي ماں ناني اور اس کے بھائي بہن، مامو و خالہ ہوجائيں گے اس طرح عورت جس لڑکي کو دودھ پلادے وہ لڑکي اس کے شوہر پر حرام ہوجائے گيبشرطيکہ اس نہ عورت سي ہمبستري کي ہو اسي طرح انسان بيوي کي رضاعي ماں سے بھي شادي نہيں کرسکتا کيونکہ وہ بھي ساس کے حکم ميں ہے.دوسرے لفظوں ميں اس طرح سمجھيں کہ جس بچہ کو ان شرائط کے ساتھ دودھ پلا ديا جائے درج ذيل افراد اس بچہ کے محرم ہوجائيں گے1 خود دودھ پلانے والي عورت وہ رضاعي ماں کہلائے گي2 دودھ پلانے والي عورت کا وہ شوہر جس کا دودھ پلايا ہے وہ رضاعي باپ کہلائے گا3 دودھ پلانے والي عورت کے ماں ، باپ اور ان کے ماں باپ اور پر جہاں تک سلسلہ چلاجالے چاہے وہ رضاعي ماں باپ ہوں،4 دودھ پلانے والي عورت کے بچے چاہے وہ پيدا ہوچکے ہوں يا بعد ميں پيدا ہوں.5 دودھ پلانے والے عورت کي اولادوں کے بچے چاہے ان کا سلسلہ جتنے نيچے تک چلاجائے چاہے اس کے اولاد سے پيدا ہوئے ہوں يا اس کي اولاد نے ان کو دودھ پلاياہو6 دودھ پلانے والے عورت کے بہن بھائي چاہے وہ رضاعي ہي ہوں7 دودھ پلانے والے عورت کے چچا ، پھوپھي خواہ رضاعي ہي ہو8 دودھ پلانے والے عورت کے ماموں و خالہ اگرچہ رضاعي ہي ہوں9اس عورت کے شوہر کي اولاد (يعني جس شوہر کا دودھ پلا ياہے) چاہے چتنے نيچے تک چلے جائيں چاہے وہ رضاعي ہوں10 دودھ پلانے والي عورت کے شوہر کے والدين (جبکہ دودھ اس شوہر کا ہوچاہے جتنا اوپر سلسلہ چلاجائے11 دودھ پلانے والي عورت کے شوہر کے بھائي، بہن کہ جس کا دودھ ہے چاہے وہ رضاعي بھائي بہن ہوں12 دودھ پلانے والي عورت کے چچا، پھوپي ، مامو، خالہ (يعني جس شوہر کا دودھ پلا يا ہے) چاہے جتنا اوپر سلسلہ چلا جائے چاہے وہ رضاعي ہوں? اسي طرح کچھ اور افراد بھي دودھ پلانے کي وجہ سے محرم ہوجاتے ہيں جن کا ذکر بعد ميں ائے گا.

نمبر مسئله 2257حلال گوشت جانور(2256)

وہ جانور جو پروں کو حرکت ديتے ہيں

مسئلہ 2257: پنجے والے پرندوں کا گوشت حرام ہے اسي طرح چو پرندے اڑتے وقت اپنے پروں کو سيد ھا رکھتے ہيں يا اگر حرکت ديتے ہيں تو حرکت کم اور سيد ھا رکھنا زيادہ ہو تاہے ان کا بھي گوشت حرام ہے ليکن مسلسل پروں کو حرکت دينے والے يا زيادہ حرکت دينے والے پرندوں کا گوشت حلال ہے کبوتروں کے تمام قسميں، قمري، چکور کا گوشت حلال ہے ليکن ہدہد کا گوشت مکروہ ہے.

نمبر مسئله 456ماہواري (عادت ماہانہ) (426)

وہ جو حائض عورت کے لئے مستحب ہیں

مسئلہ 456 : حائض عورت کے لئے مستحب ہے کہ نماز کے وقت خود کو خون سے پاک کرے اور روئی یا کپڑے کے بنے ہوئے پیڈ کو بدل کر وضو کرے اور اگر وضو ممکن نہیں ہے تو تیمم کرے اور اپنی جا نماز پر روبقبلہ بیٹھ کر ذکر الہی و دعا و صلوات میں مشغول ہوجائے۔ لیکن قرآن کی تلاوت کرنا اس کا ہمراہ رکھنا، خواشی قرآن کا چھونا، دو سطروں کے بیچ کو چھونا، مہندی کا خضاب لگانا حائض کے لئے مناسب نہیں ہے(مکروه هے)۔

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت