سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 2038نکاح (شادي بياہ) کے احکام (2023)

وہ عيوب جن کي وجہ سے عقد فسخ کيا جا سکتا ہے

مسئلہ 2038: اگر مرد کو عقد کے بعد معلوم ہو کہ عورت کے اندروج ذيل سات عيبوں ميں سے ايک عيب ہے تو وہ نکاح توڑسکتاہے:.1ديوانگي بشرطيکہ پتہ چل جائے کہ وہ عقد سے پہلے ہي پاگل تھي2 جذام3 برص4 اندھي ہو5 اس طرح شل ہو کہ وہ ظاہر ہو6 افضا ہوگيا ہو يعني اس کے حيض و پيشاب کا راستہ يا حيض و پايخانہ کا راستہ ايک ہوگيا ہو کليہ يہ ہے کہ اس طرح پارہ ہو کہ جنسي لذت اٹھانے کے قابل نہ ہو يا پيشاب7 پيشاب کے مقام ميں ايسا گوشت يا ہڈي يا عذود ہو کہ جس کي وجہ سے ہمبستري نہ ہوسکتي ہو.

نمبر مسئله 2039وہ عيوب جن کي وجہ سے عقد فسخ کيا جا سکتا ہے (2038)

وہ عيوب جن کي وجہ سے عورت عقد کو فسخ کرسکتي ہے

مسئلہ ????: عورت بھي چند صورتوں ميں نکاح توڑسکتي ہے:???شوہر ديوانہ ہو???مرد کا عضو تناسل ہي نہ ہو???بيوي سے ہمبستري پر قادر نہ ہو (يعني نامرد ہو)??اس کے بيفتين (انڈوں کو نکال ديا گيا ہو (ان تمام مسائل کي تفصيل فقہ کي بڑي کتابوں سے معلوم کي جاسکتي ہے?)

نمبر مسئله 2038وہ عيوب جن کي وجہ سے عقد فسخ کيا جا سکتا ہے (2038)

وہ عيوب جن کي وجہ سے مرد عقد کو فسخ کر سکتا ہے

مسئلہ ????: اگر مرد کو عقد کے بعد معلوم ہو کہ عورت کے اندروج ذيل سات عيبوں ميں سے ايک عيب ہے تو وہ نکاح توڑسکتاہے:???ديوانگي بشرطيکہ پتہ چل جائے کہ وہ عقد سے پہلے ہي پاگل تھي??? جذام??برص??اندھي ہو??اس طرح شل ہو کہ وہ ظاہر ہو???افضا ہوگيا ہو يعني اس کے حيض و پيشاب کا راستہ يا حيض و پايخانہ کا راستہ ايک ہوگيا ہو? کليہ يہ ہے کہ اس طرح پارہ ہو کہ جنسي لذت اٹھانے کے قابل نہ ہو? يا پيشاب ?? پيشاب کے مقام ميں ايسا گوشت يا ہڈي يا عذود ہو کہ جس کي وجہ سے ہمبستري نہ ہوسکتي ہو?

نمبر مسئله 1755 حرام و باطل معاملات (1752)

وہ غذائيں اور دوائيں جو غير اسلامي ممالک سے لائي جاتي ہيں

مسئلہ 1755:وہ غذا اور دوائيں و غيرہ جو دوسرے ملکوں سے (يعني غير اسلامي ملکوں سے) لائي جاتي ہيں اگر ان کا نجس ہونا يقيني نہ ہو توان کي خريد و فروخت جائز ہے جيسے پنير، دودھ، گھي و غيرہ کے بارے ميں احتمال ديتے ہيں کہ مشينوں کے ذريعہ نکا لا جاتاہے.

نمبر مسئله 401غسل کے شرایط

وہ غسل جن کے بعد وضو کی ضرورت نہیں

مسئلہ401۔ هرغسل کے ساتھ بغیر وضو نماز پڑھ سکتاہے ،چاهے وه غسل واجب هو یا ایسا مستحب جو معتبر دلیلوں سے ثابت ہو لیکن احتیاط مستحب یه هے که غسل جنابت کے علاوه دوسرے غسلوں کے ساتھ وضو بھی کرے۔

نمبر مسئله 560نماز ميت (560)

وہ مردے جن کي نماز ميت ہے

مسئلہ 560 : ہر مسلمان بالغ مرنے والے پر نماز ميت واجب ہے اور نابالغ بچہ اگر چھ سال سے کم نہ ہو تو اس پر بھي بناء بر احتياط واجب نماز پڑھيں.

نمبر مسئله 821نمازي کي جگہ کے احکام (792)

وہ مقامات جہاں نماز پڑھنا مکروہ ہے

حمام، زمين نمک زار، کسي بيٹھے ہوئے ياکھڑے ہوئے انسان کے مقابلے ميں،کھلے ہوئے دروازے کے سامنے، شاہراوں ميں،سڑکوں پر، سڑکوں کے کنارے بشرطيکہ لوگوں کي آمدورفت ميں مزاحمت نہ ہو اور اگرمزاحمت ہوتوحرام ہے آگ کے سامنےچراغ کے سامنے، باورچي خانہ کے اندر، جہاں بھي آگ کي بھٹي ہو، کنويں کے سامنے، ايسے گڑھے کے سامنے جس ميں فاضل پاني ڈالاجاتاہے، تصويرومجسمہ کے سامنے، مجسمہ سے مرداجاندارکامجسمہ ہے، البتہ اس پرپردہ ڈال ديں توکوئي حرج نہيں ہے،جہاں تصويرہوچاہے نمازي کے سامنے نہ ہو،قبرکے سامنےقبرکے اوپرقبرستان ميں.ايسے کمرہ ميں جس ميں کوئي مجنب موجودہو،

نمبر مسئله 821نماز پڑھنے کي جگہ کے شرايط (793)

وہ مقامات جہاں نمازمکروہ ہے

مسئله 821 : مناسب ہے که درج ذیل مقامات پر نماز نه پڑھے:حمام،نمک زار زمین،کسی بیٹھے ہوئے یاکھڑے ہوئے انسان کے مقابلے میں،کھلے ہوئے دروازے کے سامنے،سڑکوں پراور سڑکوں کے کناروں پر بشرطیکہ لوگوں کی آمدورفت میں مزاحمت نہ ہو اور اگرمزاحمت ہوتوحرام ہے آگ کے سامنے،چراغ کے سامنے،باورچی خانہ کے اندر،اور جہاں بھی آگ کی بھٹی ہو،کنویں کے سامنے،ایسے گڑھے کے سامنے جس میں فاضل [گندا]پانی ڈالاجاتاہے،تصویرومجسمہ کے سامنے، مجسمہ سے مرداجاندارکامجسمہ ہے، البتہ اس پرپردہ ڈال دیں توکوئی حرج نہیں ہے،جہاں تصویرہوچاہے نمازی کے سامنے نہ ہو،قبرکے سامنے،قبرکے اوپر،قبرستان میں۔

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت