آلات لہو و لعب کي خريد و فروخت
مسئلہ 1761: الات لہو و لعب جيسے و ائيلن و غيرہ کي فروخت و خريد حرام ہےچاہے چھوٹے الات ہي ہوں ہاں اگر مشترک الات سے ہوں يانچوں کے کھيل کا الہ ہو اور الات لہو سے شمار نہ ہو تا ہو تو کوئي حرج نہيں ہے.
مسئلہ 1761: الات لہو و لعب جيسے و ائيلن و غيرہ کي فروخت و خريد حرام ہےچاہے چھوٹے الات ہي ہوں ہاں اگر مشترک الات سے ہوں يانچوں کے کھيل کا الہ ہو اور الات لہو سے شمار نہ ہو تا ہو تو کوئي حرج نہيں ہے.
مسئلہ 1762: جس چيز ميں جائز منفعت ہو اگر اس کو ايسے شخص کے ہاتھ بھييں جو اس کو يقيني طور سے حرام ميں صرف کرے تو معاملہ باطل ہے (مثلا شراب بنانے والے کارخانہ کے ہاتھ انگور کا بيچنا).
?مسئلہ 1763: مجسمہ کا بنانا اور اس کي خريد و فروخت محل اشکال ہے ليکن ايسي چيزوں کا خريد نا اور فروخت کرنا (جيسے صابن و غيرہ) جس پر مجسمہ کي شکل يا برجستہ نقوش ہے ہوں کوئي اشکال نہيں رکھتا.
مسئلہ 1764:جو ا، چوري، باطل معاملات کے ذريعہ ہاتھ ائي ہوئي چيزوں کي خريد و فروخت حرام و باطل ہے اس ميں اس ميں تصرف کرنا بھي جائز نہيں ہے اگر کوئي اس کو خريد بھي لے تو اصلي مالک تک پہونچانا ضروري ہے اور اگر اصلي مالک کو جانتا ہو تو حاکم شرع کے حکم پر عمل کرے.
مسئلہ 1765: ملاوٹ والي چيز، مثلا چربي ملا ہوا گھي کو اگر معين کرکے بيچے مثلا اس طرح کہے: اس گھي کو بيچتاہوں تو خريدار جب بھي اس بات کي طرف متوجہ ہوجائے معاملہ کو فسخ کرسکتا ہے ليکن اگر معين نہ کيا ہو مثلا اس طرح کہے: ايک کلو گھي بيچتاہوں اور ديتے وقتي چربي ملا ہوا گھي دے تو خريدار اس کو واپس کرکے صحيح جنس لے سکتاہے.
مسئلہ 1767: عيب دار اور اچھي چيز، مرغوب و نامرغوب چيز يا دوسرے اعتبار سے اگر قيمت ميں فرق ہو تو اس کو بھي زيادتي سے بيچنا سود ہے مثلا دس کيلو مرغوب يا سالم گيہوں کو دے کر پندرہ کلو نامرغوب يا عيب دار گيہوں کا ليتا بھي سود ہے اور حرام ہے اس بناپر سونے کي کوئي چيز دے کر اس کے عوض زيادہ ناساختہ سونا لے يا مس ساختہ کودے کر زيادہ ٹوٹے ہوئے مس کولے يا اول نمبر چاول دے کر دوسرے تيسرے درجہ کا زيادہ جاول لے تو يہ سب سود ہے اور حرام ہے جبکہ اگر غير جنس کي بھي زيادتي ہو مثلا دس کلو اعلي گيہوں دے کر دس کلو نامرغوب گيہوں اور دس روپے لے تو يہ بھي سود ہے اور حرام ہے بلکہ اگر زيادہ تہ لے ليکن شرط کرے کہ خريدار ہمارا يہ کام کردے مثلا، تو وہ بھي سودہے اور حرام ہے.
مسئلہ 1767:عيب دار اور اچھي چيز، مرغوب و نامرغوب چيز يا دوسرے اعتبار سے اگر قيمت ميں فرق ہو تو اس کو بھي زيادتي سے بيچنا سود ہے مثلا دس کيلو مرغوب يا سالم گيہوں کو دے کر پندرہ کلو نامرغوب يا عيب دار گيہوں کا ليتا بھي سود ہے اور حرام ہے اس بناپر سونے کي کوئي چيز دے کر اس کے عوض زيادہ ناساختہ سونا لے يا مس ساختہ کودے کر زيادہ ٹوٹے ہوئے مس کولے يا اول نمبر چاول دے کر دوسرے تيسرے درجہ کا زيادہ جاول لے تو يہ سب سود ہے اور حرام ہے جبکہ اگر غير جنس کي بھي زيادتي ہو مثلا دس کلو اعلي گيہوں دے کر دس کلو نامرغوب گيہوں اور دس روپے لے تو يہ بھي سود ہے اور حرام ہے بلکہ اگر زيادہ تہ لے ليکن شرط کرے کہ خريدار ہمارا يہ کام کردے مثلا، تو وہ بھي سودہے اور حرام ہے.
مسئلہ 1767: عيب دار اور اچھي چيز، مرغوب و نامرغوب چيز يا دوسرے اعتبار سے اگر قيمت ميں فرق ہو تو اس کو بھي زيادتي سے بيچنا سود ہے مثلا دس کيلو مرغوب يا سالم گيہوں کو دے کر پندرہ کلو نامرغوب يا عيب دار گيہوں کا ليتا بھي سود ہے اور حرام ہے اس بناپر سونے کي کوئي چيز دے کر اس کے عوض زيادہ ناساختہ سونا لے يا مس ساختہ کودے کر زيادہ ٹوٹے ہوئے مس کولے يا اول نمبر چاول دے کر دوسرے تيسرے درجہ کا زيادہ جاول لے تو يہ سب سود ہے اور حرام ہے جبکہ اگر غير جنس کي بھي زيادتي ہو مثلا دس کلو اعلي گيہوں دے کر دس کلو نامرغوب گيہوں اور دس روپے لے تو يہ بھي سود ہے اور حرام ہے بلکہ اگر زيادہ تہ لے ليکن شرط کرے کہ خريدار ہمارا يہ کام کردے مثلا، تو وہ بھي سودہے اور حرام ہے.
مسئلہ 1768:اگر کم چيز کے ساتھ کوئي دوسري چيز ملا کردے اور زيادہ لے مثلا دس کيلو گيہوں اور ايک ميڑکپڑا دے کہ پندرہ کيلو گيہوں لے تو اس ميں کوئي اشکال نہيں ہے? اسي طرح اگر دونوں طرف سے کسي چيز کو شامل کرکے زيادتي کے ساتھ بيچيں تو کوئي حرج نہيں ہے.
مسئلہ 1769: جن چيزوں کو وزن و پيمانہ سے نہ بيچا جاتا ہوبلکہ عدد يا ميٹر کے حساب سے بيچاجاتا ہو جيسے انڈے ، کپڑے اور بہت سے ظروف (برتن) يا مشاہدہ سے بيچاتا ہو جيسے بہت سے حيوانات ان کو اگر کمي و زيادتي کے ساتھ بيچاجائے تو اشکال نہيں ہے.
مسئلہ 1770:جن چيزوں کو بعض شہروں ميں وزن يا پيمانے سے بيچتے ہوں اور انہيں چيزوں کو دوسرے شہروں ميں شمار سے بيچاجاتاہو، جيسے انڈے بعض شہروت ميں تول کر اور بعض ميں گن کر بيچے جاتے ہوں، تو جہاں وزن يا پيمانے سے وہ چيزيں بيچي جاتي ہوں وہاں زيادتي کے ساتھ سود بيچنا سود ہے اور دوسري جگہ سود نہيں ہے.
مسئلہ ????: دو مختلف چيزوں کي خريد و فروخت جس طرح بھي ہو جائز ہے جيسے دس کيلو چاول دے کر بيس کيلو گيہوں لے?