سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 2404مياں بيوي کي ميراث(2395)

اگر شوهر بيماري کي حالت ميں بيوي کو طلاق دينے کے بعد ايک سال سے پهلے مرجائے

مسئلہ 2404 :اگر شوہر بيماري کي حالت ميں بيوي کو طلاق ديدے اور قمري حساب سے ايک سال گزرنے سے پہلے مرجائے تو اس کي بيوي تين شرطوں کے ساتھ وارث ہوگي:1 شوہر اسي بيماري ميں مرجائے.2 عورت طلاق کي عدت گزرنے کے بعد اس وقت تک دوسري شادي نہ کرچکي ہو.3 طلاق عورت کي مرضي سے نہ ہوئي ہو اور اگر اس کي مرضي سے طلاق دي گئي ہو تو ميراث پانا مشکل ہے.

نمبر مسئله 2396مياں بيوي کي ميراث(2395)

اگر شوهر مرجائے اور اس کي کوئي اولاد نه هو تو زوجه کو ميراث کا حق

مسئلہ 2396: اگر شوہر مرجائے اور اس کي کوئي ولادتہ ہو تو بيوي کو چو تھائي مال ملے گا باقي ديگر وارثوں کو اور اگر شوہر کي اولاد ہو خواہ اسي بيوي سے يا دوسري کسي بيوي سے تو بيوي کوتمام سال کا اتھواں حصہ ملے گا.

نمبر مسئله 2396مياں بيوي کي ميراث(2395)

اگر شوهر مرجائے اور اس کي کوئي اولاد هو تو زوجه کو ميراث کا حق

مسئلہ 2396:اگر شوہر مرجائے اور اس کي کوئي ولادتہ ہو تو بيوي کو چو تھائي مال ملے گا باقي ديگر وارثوں کو اور اگر شوہر کي اولاد ہو خواہ اسي بيوي سے يا دوسري کسي بيوي سے تو بيوي کوتمام سال کا اتھواں حصہ ملے گا.

نمبر مسئله 2065عقد دائم کے احکام (2062)

اگر شوہر بيوي کا خرچ نہ دے

مسئلہ 2065 اگر عورت کے مطالبے کي بعد شوہر اس کا خرچ نہ دے تو وہ اپنے روزانہ کا خرچ ہر روز شوہر کي اجازت کے بغير اس کے مال سے لے سکتي ہے.ليکن احتياط واجب ہے کہ يہ کام حاکم شرع کي اجازت سے کرے اور اگر اپنے اخراجات کو پورا کرنے کے لئے کسي کام کرنے پر مجبور ہو تو جس وقت وہ کام کررہي ہو شوہر کي اطاعت واجب نہيں ہے.

نمبر مسئله 2118دودھ پلانے کے شرائط جو کہ محرم بننے کا سبب ہے (2116)

اگر شوہر سے مربوط عورت چند بچوں کو دودھ پلائے

مسئلہ 2118: اگر عورت ايک ہي شوہر کے دودھ کو کئي بچوں کو پلائے تو وہ سب کے سب ا?پس ميں بھي اور دودھ پلانے والي عورت اور اس کے شوہر کے محرم ہوجائيں گے نيز اگر کسي کے کئي بيوياں ہوں اور ہر بيوي ايک ايک بچہ کو کامل دودھ پلائے تو وہ سارے بچے اپس ميں اور اس مرد کے اور تمام بيويوں کے محرم ہوجائيں گے.

نمبر مسئله 1082شكّيّات کے مختلف مسائل (1078)

اگر شک کرے کہ دو سجدے انجام دئے ہيں يا نہيں

مسئلہ 1082 : تشہد پڑھتے ہوئے یا بعد والی رکعت میں داخل ہونے کے بعد شک ہو کہ دونوں سجدوں کو بجالایا ہے کہ نہیں، اور اسی وقت ایک ایسا شک ہوجائے جو دونوں سجدوں کے تمام کرنے کے بعد ہو تا تو نماز صحیح رہتی (مثلا دوسری یا تیسری رکعت کا شک ہوجائے)تو بنا رکھے کہ سجدوں کو بجا لایا ہے اور شک کے قاعدہ پر عمل کرے اس کی نماز صحیح ہے۔ لیکن اگر سجدے کا محل گزرنے سے پہلے شک ہوجائے تو نماز باطل ہے۔

نمبر مسئله 1111بھولے ہوئے تشھد اور سجدے کي قضا (1107)

اگر شک کرے کہ سجدہ يا تشھد بھول گيا ہے يانہيں

مسئلہ 1111: اگر شک ہو کہ سجدہ ياتشہد کو بھولا ہے کہ نہيں تو قضا واجب نہيں ہے اور اگر يہ معلوم ہو کہ ايک کو بھولا ہے مگر کس کو بھولا ہے يہ ياد نہيں تو دونوں کي قضاکرے اور جس کو جي چاہے پہلے بجالائے.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت