سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 2066عقد دائم کے احکام (2062)

اس مرد کا حکم جس کے کئي بيوياں ہوں

مسئلہ 2066: مرد کويہ حق نہيں کہ اپني بيوي کو اس طرح چھوڑدے کہ وہ نہ شوہر دار عورتوں ميں رہے اور نہ بے شوہر عورتوں ميں رہے ليکن يہ بھي واجب نہيں سے کہ ہرچار راتوں ميں ايک رات اس کے پاس رہے ہاں اگر کئي بيوياں ہوں تو ان کے در ميان سے اس اعتبار سے انصاف سے کام لے (جسکي تفصيل فقہ کي کتابوں ميں ہے).

نمبر مسئله 2067عقد دائم کے احکام (2062)

نزديکي ترک کرنے کا حد اکثر وقت

مسئلہ 2067 چار ماہ سے زيادہ بيوي سے ہم بستري کو ترک نہيں کيا جاسکتا بلکہ اگر عورت جوان ہو اور اس مدت ميں خطرہ ہو کہ گناہ ميں مبتلا ہوسکتي ہے تو احتياط واجب ہے کہ وہ طريقہ اختيار کرے جس سے وہ گناہ ميں مبتلا نہ ہوسکے.

نمبر مسئله 2069عقد دائم کے احکام (2062)

مہر کا مطالبہ کرنا

مسئلہ 2069 اگر عقد ميں مہر کي ادائيگي کا وقت معين نہ کيا گيا ہو تو عورت فورا اپنے مہر کا مطالبہ کرسکتي ہے جبکہ مہر لينے سے پہلے شوہر کو مجامعت سے روک سکتي ہے چاہے مرد مہر کے دينے پر قدرت رکھتا ہو يا نہ رکھتاہو البتہ اگر اس کي عدم قدرت اس بات کا قرينہ بن سکے کہ شروع ہي سے مہر اس کے ذمہ واجب تھا نقد واجب نہيں تھا تو پھر نہيں روک سکتي.

نمبر مسئله 2071عقد متعه کے احکام (2070)

محرميت کے ارادہ سے متعہ نہ لذت کے لئے

مسئلہ 2071: متعہ چاہے لذت حاصل کرنے کي لئے نہ ہو بلکہ اس لڑکي کے رشتہ داروں سے محرم ہونے کے لئے ہو پھر بھي جائزہے ليکن يہ شرط ضروري ہے کہ جس لڑکي سے متعہ کررہاہے وہ جنسي لذت کے قامل ہو مثلا اگر ابھي بچي ہے تو وقت اتنا زيادہ رکھے کہ اس ميں بچي اس قابل ہوسکتي ہو چاہے بعد ميں مدت کو بخش ہي دے.

نمبر مسئله 2074عقد متعه کے احکام (2070)

جس عورت سے متعہ کيا گيا ہے اس کا خرچ واجب نہيں ہے

مسئلہ 2074:جس عورت سے متعہ کيا گيا ہو اس کانان نفقہ واجب نہيں ہے چاہے وہ حاملہ بھي ہوجائے نيز وہ شوہر کي وارث بھي نہيں ہے اور نہ شوہر اس کا وارث ہے اس طرح (چار راتوں ميں سے ايک رات) ايک بستر پر سونے کا واجب حق بھي نہيں رکھتي ہے.

نمبر مسئله 2076عقد متعه کے احکام (2070)

باپ ، داد کسي عورت سے محرم ہونے کيلئے لڑکي کا متعہ کرسکتے ہيں

مسئلہ 2076:باپ ، دادا کو حق ہے کہ کسي عورت سے محرم ہونے کے لئے لڑکي کا متعہ کسي نابالغ بچے سي کرديں (ليکن شرط ہے کہ مدت اتني ہو کہ اس ميں لڑکا جنسي فائدہ حاصل کرنے قابل ہوسکے) اسي طرح نابالغ بچي کا عقد کسي سے محرم ہونے کے لئے بھي کرسکتے ہيں (ليکن اس ميں بھي وہي شرط ہے کہ مدت اتني زيادہ ہو کہ لڑکي جنسي فائدے کے قابل ہوسکے.) اور دونوں صورتوں ميں بنابر احتياط واجب يہ بھي ضروري ہے کہ عقد سے ان دونوں کا کوئي بھي ہو اور عقد ميں کوئي مفسدہ نہ ہو.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت