سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 1749معاملات کے احکام (1749)

بيچنے والا سختي سے کام نہ لے

مسئلہ 1749: بيچنے والے کے لئے مستحب ہے تمام خريداروں کے لئے جنس کي قيمت مين کوئي فرق نہ رکھے، ان کے ساتھ سختي نہ برتے ، قسم نہ کھائے اور اگر مشتري (خريدار) پشيماں ہو کر خريدي ہوئي چيز واپس کرنا چاہے تو واپس کرے.

نمبر مسئله 1775خريد و فروخت کے احکام (1747)

بيچنے والے اور خريدار کے شرائط

مسئلہ 1775:بيچنے والے اور خريد نے والے ميں چند چيزوں کا ہونا شرط ہے:1 بالغ ہوں2 عاقل ہوں3 اپنے اموال ميں حق تصرف رکھتے ہوں (ديواليہ ہوجانے کے بعد جن لوگوں کو حاکم شرع ان کے اموال ميں تصرف کرنے سے روک ديتا ہے ان ميں سے نہ ہوں)4 دونوں واقعي خريد و فروخت کا ارادہ رکھتے ہوں لہذا اگر کوئي مذاق ميں کہدے ميں نے اپنے مال کو بيچ ديا تو اس کا کوئي اثر مرتب نہ ہوگا.5 کسي نے ان کو بيچنے خريد نے پر مجبور نہ کيا ہو.6 جس چيز کي خريد و فروخت کررہے ہيں اس کے يا تو مالک ہوں يا مالک طرف سے وکيل ہوں يا کم سن کے ولي ہوں.

نمبر مسئله 1749معاملات کے احکام (1749)

بيچنے والے کو خريدار کے فسخ کرنے کي درخواست کو قبول کرناچاہئے

مسئلہ 1749: بيچنے والے کے لئے مستحب ہے تمام خريداروں کے لئے جنس کي قيمت مين کوئي فرق نہ رکھے، ان کے ساتھ سختي نہ برتے ، قسم نہ کھائے اور اگر مشتري (خريدار) پشيماں ہو کر خريدي ہوئي چيز واپس کرنا چاہے تو واپس کرے.

نمبر مسئله 1995امانت رکھنے اور امانت رکھوانے والے کے شرائط (1994)

بچہ يا ديوانہ کي امانت قبول کرنا

مسئلہ 1995: اگر کسي بچہ يا ديوانہ کي امانت قبول کرے اور وہ مال خود بچہ يا ديوانہ کا ہو تو اس کے ولي کے حوالے کردے، بچہ ديوانے کو واپس نہيں دياجاسکتا، اور اگر وہ مال بچہ يا ديوانہ کانہ ہو تو صاحب مال کو واپس کرنا چاہئے بہ ہر حال مال تلف ہوجائے تو اس کا عوض دے ہاں اگر بچہ يا ديوانہ کے ہاتھ ميں کوئي مال ديکھے کہ کہيں يہ تلف نہ کردے اس لئي اس سے لے کہ محفوظ کرے اور حفاظت ميں کوتاہي نہ کرے اور مال تلف ہوجائے تو وہ ضامن نہيں ہے.

نمبر مسئله 1342کھانا اور پينا (1336)

بچہ کيلئے کھانے کو چبانا اور چکھنا

مسئلہ ۱۳۴۲: بچہ کے لئے کھانے کو چبانے اوراسی طرح کھانے و غیرہ کوچکھنے ، پانی یا دوا سے منہ کو دھونے ،اگر کوئی چیز حلق سے نیچے نہ اترےتو روزہ باطل نہیں ہوتا اور اگر بغیر ارادہ حلق سے نیچے کوئی چیزچلی جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن اگر پہلے ہی سے جانتا ہو کہ بے اختیار حلق کے نیچے کچھ چلا جائیگا تو روزہ باطل ہے اور قضا و کفارہ بھی ہے۔

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت