سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 1304نماز آيات کے احکام (1287)

رکعتوں ميں شک کرنا

مسئلہ 1304 : اگر عدد رکعات ميں شک ہوجائے کہ کتني رکعت پڑھي اور ذہن کسي طرف کا فيصلہ نہ کرسکے تو نماز باطل ہے ليکن اگر تعدد رکوع ميں شک ہو تو کم پر بنا رکھے اور اگر محل گزر چکا ہو يعني سجدہ ميں جاچکا ہو تو اعتنا نہ کرے.

نمبر مسئله 1288نماز آيات واجب ہونے کے موارد (1287)

ان حوادث کا ثابت ہونا جن کي وجہ سے نماز آيات پڑھي جاتي ہے

مسئلہ ۱۲۸۸ : جن چیزوں کی وجہ سے نماز آیات واجب ہوتی ہے اگر ان کا کئی مرتبہ اتفاق ہوجائے تو ہر ایک کے لئے نماز آیات واجب ہے مثلا کئی مرتبہ زلزلہ آجائے یا سورج گرہن و زلزلہ آجائے ،لیکن اگر نماز آیات پڑھتے ہوئے یہ چیزیں واقع ہوں تو صرف وہی ایک نماز کافی ہے۔

نمبر مسئله 1288نماز آيات واجب ہونے کے موارد (1287)

جن چيزوں کي وجہ سے نماز آيات واجب ہوتي ہے ان کا کئي مرتبہ واقع ہونا

مسئلہ 1288 : جن چيزوں کي وجہ سے نماز آيات واجب ہوتي ہے اگر ان کا کئي مرتبہ اتفاق ہوجائے تو ہر ايک کے لئے نماز آيات واجب ہے مثلا کئي مرتبہ زلزلہ آجائے يا سورج گرہن و زلزلہ آجائے ليکن اگر نماز آيات پڑھتے ہوئے يہ چيزيں واقع ہوں تو صرف وہي ايک نماز کافي ہے.

نمبر مسئله 1296نماز آيات واجب ہونے کے موارد (1287)

نماز يوميہ کے وقت نماز آيات کا واجب ہو جانا

مسئلہ 1296 : اگر نماز يوميہ کے وقت پر نماز آيات واجب ہوجائے اور دونوں کے لئے کافي وقت ہو تو جس کو چاہے پہلے پڑھے اور اگر صرف ايک کا وقت تنگ ہو تو پہلے اسي کو پڑھے اور اگر دونوں کا وقت تنگ ہو تو پہلے نماز پنجگانہ پڑھے.

نمبر مسئله 1297نماز آيات واجب ہونے کے موارد (1287)

نماز يوميہ پڑھتے وقت معلوم ہو کہ نماز آيات کا وقت تنگ ہے

مسئلہ ۱۲۹۷ : اگر نماز یومیہ پڑھتے وقت معلوم ہو کہ نماز آیات کا وقت تنگ ہے اور نماز یومیہ کا بھی وقت تنگ ہو تو نماز یومیہ کو پڑھ کر نماز آیات پڑھے اور اگر نماز یومیہ کا وقت تنگ نہ ہو تو اس کوتوڑ کر نماز آیات پڑھے اور پھر یومیہ پڑھے اور اگر نماز آیات پڑھتے وقت پتہ چلے کہ یومیہ کا وقت تنگ ہے تو نماز آیات کو توڑ کر نماز یومیہ پڑھے اس کے بعد کوئی ایسا کام کئے بغیر جس سے نماز ٹوٹ جاتی ہو فورا جہاں سے نماز آیات توڑی تھی وہیں سے شروع کردے۔

نمبر مسئله 1295نماز آيات واجب ہونے کے موارد (1287)

منجمين کا خبر دينا

مسئلہ ۱۲۹۵ : نجومی یاجو لوگ اس قسم کے امور سے با خبر ہیں اگر ان کے کہنے سے اطمینان حاصل ہوجائے کہ گہن لگا ہے تو نماز آیات پرھے ، اسی طرح اگر لوگ یہ کہیں کہ فلاں وقت گہن لگے گا اوراتنی دیر تک رہے گا اور ان کے کہنے سے اطمینان پیدا ہوجائے تو وقت کی رعایت کرنی چاہئے۔

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت