سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 1677زکات کے متفرق مسائل (1667)

بھيڑ، گائے اور اونٹ کي زکات کو آبرومند محتاج کو دينا مستحب ہے

مسئلہ 1677: بھيڑ اور گائے اور ادنٹ کي زکوة ابرومند محتاجوں کو دنيا مستحب ہے اسي طرح زکوة دينے ميں اپنے رشتہ داروں کو دوسروں پر مقدم کرنا مستحب ہے اور اہل علم و کمال کو دوسروں پر مقدم کرنا چاہئے جو لوگ اہل سوال نہيں ہيں ان کو اہل سوال پر مقدم کرنا چاہئے.

نمبر مسئله 2229اونٹ کو ذبح کرنے کا طريقہ (2227)

بھيڑ بکري کو ذبح کے بجائے نحر کرنا کافي نہيں ہے

مسئلہ 2229:اگر اونٹ کو نحر کرنے کے بجائے اس کي گردن کاٹي جائے يا بھير اور گائے و غيرہ ذبح کرنے کے بجانے نحر کياجائے تو اس کا گوشت حلال نہيں ہے البتہ اگر اس کے بعد حيوان زندہ ہو اور اس کو شرعي طريقہ سے ذبح کردياجائے تو گوشت حلال ہوگا.

نمبر مسئله 1628جانوروں کي زکات (1625)

بھيڑ کا نصاب

مسئلہ 1628:بھيڑ کے پانچ نصاب ہيں:1۔اگر 40 بھيڑ ہوں تو ان پر ايک بھيڑ واجب ہے 40سے کم پر زکوة واجب نہيں ہے.2. 121 بھيڑ پر دو بھيڑ زکوة ميں دينا واجب ہے.3 201بھيڑ اس پر تين بھيڑ واجب ہے.4 301بھيڑ اس پر چار بھيڑ واجب ہے5 400بھيڑ اس سے زيادہ ہو تو ہر سو پر ايک بھيڑواجب ہوگي اور سوسے کم پر زکوة واجب نہيں ہے اور دو نصاب کے در ميان جو تعداد ہو اس پر بھي زکوة واجب نہيں ہے يعني چاليس بھيڑ کے بعد جب تک دوسرا نصاب نہ اجائے يعني 121 بھيز نہ، ہوجائيں ايک ہي بھيڑ واجب رہے گي يہي صورت بعد کے نصابوں ميں بھي ہوگي.

نمبر مسئله 2128دودھ پلانے کے مختلف مسائل(2128)

بہتر ہے عورتيں ہر بچہ کو دودھ نہ پلائيں

مسئلہ 2128: بہتر ہے کہ عورتيں ہر بچہ کو دودھ نہ پلائيں کيونکہ ہوسکتا ہے بھول جائيں کہ کن کن لوگوں کو دودھ پلاياہے اور نتيجہ ميں دو محرم کي شادي ہوجائيںخصوصا اس زمانہ ميں جبکہ پاوڈرکا دودھ و غيرہ سے کام لياجاسکتا ہے اسلئے دوسرے بچوں کو دودھ پلانے کي ضرورت کم ہي پڑتي ہے.

نمبر مسئله 1388روزہ کو باطل کرنے والي چيزيں (1335)

بہنے والي چيزوں سے انيما لينا

مسئلہ 1388: بہنے والي چيزوں سے حقنہ لينا روزہ کو باطل کرديتا ہے چاہے اينما بيماري يا کسي مجبوري کي بناء پرلياگياہو البتہ شياف (خشک چيزوں سے اينما) کا استعمال علاج کے لئے کوئي اشکال نہيں رکھتا اور احتياط واجب ہے کہ غذا والے شياف کے استعمال سے اجتناب کرے.

نمبر مسئله 1390عمدا قے کرنا (1389)

بے اختيار اور سہوا قے کرنا

مسئلہ ۱۳۹۰: اگر رات میں ایسی چیز کھائے جس کے بارے میں معلوم ہو کہ دن میں بے اختیار قے ہوجائے گی تو اس سے روزہ باطل نہیں ہوتا۔ لیکن احتیاط مستحب ہے کہ ایسا کام نہ کرے اور اگر کرے تو پھر روزے کی قضا بھی کرے۔

نمبر مسئله 228مطهرات (168)

تبعيت

مسئلہ 228 : تبعیت کا مطلب یہ ہے کہ کوئی چیز کسی دوسری چیز کے ضمن میں پاک ہوجائے ۔

نمبر مسئله 2246شکاري کتے سے شکار کرنے کے شرائط(2241)

تربيت يافتہ کتے کے علاوہ کسي اور جانور سے شکار

مسئلہ 2246:اگر تربيت يافتہ کتے کے علاوہ شکاري باز يا دوسرے تربيت يافتہ جانوروں سے کسي حيوان کا شکار کرے تو وہ شکار حلال نہيں ہے. ہاں اگر ايسے وقت پر پہنچ جائے کہ حيوان زندہ ہو اور شرعي طريقہ سے اس کو ذبح کرڈالے تو حلال ہے.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت