سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 656تيمم کے احکام (649)

تیمم کے لئے نائب لینا

مسئلہ 656 : اگر کوئي خود تيمم نہيں کرسکتا تو نائب مقرر کرے جو ا س کے ہاتھوں کو زمين پر مارے يا اگر يہ ممکن نہيں ہے تو زمين پر رکھے اور اسي کے ہاتھ سے اس کو تيمم کردے اور اگر يہ ممکن نہ ہو تو نائب اپنے ہاتھ کو ايسي چيز پر مارے جس پر تيمم کرنا صحيح ہو اور اپنے ہاتھ کو اس کي پيشاني اور ہاتھ کي پشت پر پھيرے.

نمبر مسئله 2347وصيت کے احکام (2327)

ثلث ترکہ سے زيادہ کي وصيت جائز نہيں

مسئلہ 2347 کوئي بھي شخص ثلث ترکہ سے زيادہ کي وصيت نہيں کرسکتاہاں ورثہ اجازت ديں تو کرسکتاہے چاہے ورثہ کي اجازت دينے کے بعد اپني اجازت واپس نہيں لے سکتے خواہ مرنے سے پہلے اجازت دي ہو يا بعد ميں يہ حکم بنابر احتياط واجب ہے.

نمبر مسئله 2337وصيت کے احکام (2327)

ثلث مال کي وصيت

مسئلہ 2337: اگر کوئي شخص وصيت کرجائے کہ ميرے ثلث ترکہ کو محفوظ رکھا جائے اور اس سے ہونے والے نفع کو فلاں مقصد ميں خرچ کياجائے تو اس کے مطابق عمل کرنا چاہئے .

نمبر مسئله 34مطلق پاني کي قسميں (22)

جاري پاني

مسئلہ34 :جارى پانى وه پانى ہےجوزمين سےجوش مارکرنکلے اوربهنے لگےجيسے چشمےاورزيرزمين بهنے والاپانى. يا پہاڑوں پر جمي ہوئي برف پگھل کر بہنے لگے اور مسلسل بہے تو يہ سب جاري پاني ہيں.

نمبر مسئله 36جاري پاني (34)

جاري پاني کا بعض حصه نجاست سے متغير هو جائے

مسئلہ36 : اگرجارى پانى ميں نجاست پڑجائےاوراس كےايك حصہ كےرنگ,بو,ياذائقہ كوبدل دےتووه حصہ نجس ہوجائے گااورپانى كاوه حصہ جوچشمےسےمتصل ہےچاہےكُرسےكم ہو پاك رہے گا.لیکن نہركےدوسری طرف کا پانى اگركرسےكم ہوتونجس ہوجائے گا,ہاں اگروه ایسے پانی کے ذریعے جو متغیر نہ ہوا ہو چشمے سےمتصل ہوتوپاك ہے.

نمبر مسئله 1930جعالہ کے شرائط (1930)

جاعل کے شرائط

مسئلہ 1930:جاعل کو بالغ، عاقل اور قصد و ارادہ قصد و ارادہ اور اختيار سے قرارداد کرنا ضروري ہے نيز شرعا وہ اپنے مال ميں تصرف کا حق رکھتاہو اسي لئے شخص سفيہ (جو اپنے مال کو بيہودہ کاموں ميں صرف کرتاہو) کا جعالہ باطل ہے.

نمبر مسئله 2232ذبح کے مستحبات (2230)

جانور کي کھال کو جان نکلنے سے پہلے جدا نہ کريں

مسئلہ 2232 احتياط مستحب ہے کہ روح نکل جانے سے پہلے حيوان کے سر کو اس کے جسم سے جدا نہ کرے? نابرايں اگر ذبح کے لئے ايسے طريقہ اختيار کرے جس سے حيوان کا سر بالکل جسم سے جدا ہوجاتاہو تو حيوان نہيں ہوتا ہے? ليکن بہتر يہي ہے کہ پورے سر کو ايک ہي مرتبہ ميں جدا نہ کرے، ليکن مشين سے ذبح کرنے ميں بہر صورت تمام شرائط کا لحاظ رکھنا ضروري ہے اسي طرح احتياط مستحب ہے کہ جان نکلنے سے پہلے حرام مغز کونہ نکالے اور اس کي کھال نہ اتارے.

نمبر مسئله 2232ذبح کے مستحبات (2230)

جانور کے حرام مغز کو جان نکلنے سے پہلے نہ نکالے

مسئلہ 2232 احتياط مستحب ہے کہ روح نکل جانے سے پہلے حيوان کے سر کو اس کے جسم سے جدا نہ کرے نابرايں اگر ذبح کے لئے ايسے طريقہ اختيار کرے جس سے حيوان کا سر بالکل جسم سے جدا ہوجاتاہو تو حيوان نہيں ہوتا ہے ليکن بہتر يہي ہے کہ پورے سر کو ايک ہي مرتبہ ميں جدا نہ کرے، ليکن مشين سے ذبح کرنے ميں بہر صورت تمام شرائط کا لحاظ رکھنا ضروري ہے اسي طرح احتياط مستحب ہے کہ جان نکلنے سے پہلے حرام مغز کونہ نکالے اور اس کي کھال نہ اتارے.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت