سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله 1912جو لوگ اپنے مال ميں تصرف نہيں کرسکتے وہ کو ن ہيں؟ (1909)

جس شخص کا ديواليہ ہوگيا ہو وہ اپنے مال ميں تصرف کا حق نہيں رکھتا

مسئلہ 1912: جو شخص ديواليہ ہوگيا ہو يعني اس کا قرضہ سرمايہ سے زيادہ ہوگيا ہو اور قرض خواہوں نے حاکم شرع (قاضي ) سے خواہش کي ہو کہ اس کو اس کے اموال ميں تصرف سے روک دياجائے تو حاکم شرع کے حکم کے بعد وہ شخص اپنے اموال ميں تصرف نہيں کرسکتا.

نمبر مسئله 2074عقد متعه کے احکام (2070)

جس عورت سے متعہ کيا گيا ہے اس کا خرچ واجب نہيں ہے

مسئلہ 2074:جس عورت سے متعہ کيا گيا ہو اس کانان نفقہ واجب نہيں ہے چاہے وہ حاملہ بھي ہوجائے نيز وہ شوہر کي وارث بھي نہيں ہے اور نہ شوہر اس کا وارث ہے اس طرح (چار راتوں ميں سے ايک رات) ايک بستر پر سونے کا واجب حق بھي نہيں رکھتي ہے.

نمبر مسئله 1703زکات فطرہ(1692)

جس عورت کا شوہر اس کا خرچ نہ دے

مسئلہ 1703: جس عورت کا شوہر اس کا خرچ نہ دے اور دوسرا اس عورت کے کفالت کرتا ہو تو اس کا فطرہ بھي اسي پر واجب ہے اور اگر عورت مالدار ہے اپنا خرچ خود ہي برداشت کرتي ہے تو اپنا فطرہ بھي خود ہي دے.

نمبر مسئله 2140طلاق کے شرایط (2135)

جس عورت کا شوہر سفر ميں ہو اس کو کيسے طلاق دي جائے گي

مسئلہ 2140:جس کو معلوم ہو کہ اس کي بيوي حيض يا نفاس سے ہے اگر وہ شخص غائب ہوجائے مثلا مسافرت کرلے اور چاہے کہ اس کو طلاق ديدے ليکن اس کي حالت کي اطلاع حاصل کرنے پر قادر نہ ہو تو اتني مدت صبر کرنے کے بعد اس کو طلاق دے کہ عموما جتني مدت مين وہ پاک ہوجاتي ہے.

نمبر مسئله 2137طلاق کے شرایط (2135)

جس عورت کو طلاق دي جارهي هے اس عورت کے شرائط

مسئلہ 2137: جس عورت کو طلاق دي جائے وہ طلاق وقت خون حيض و نفاس سے پاک ہو اور اس پاکي کے زمانے ميں اس کے شوہر نے اس سے ہمبستري نہ کي ہو اور اگر اس پاکي کے زمانے ميں اس کے شوہر نے اس سے ، ہمبستري نہ کي ہو اور اگر اس پاکي کے زمانے ميں اس کے شوہر نے اس سے ہمبستري نہ کي ہو اور اگر اس پاکي سے پہلے حيض و نفاس کي حالت ميں ہمبستري کرچکاہو تو بنابر احتياط طلاق کافي نہيں ہے بلکہ عورت اس کے بعد حائض ہو کر پاک ہوجائے تب طلاق دے ا ن دونوں شرطوں کي شرح ايندہ مسائل ميں بيان کيجائيگي.

نمبر مسئله 2143طلاق کے شرایط (2135)

جس عورت کو ماہواري نہ آتي ہو

مسئلہ 2143: جس عورت کو بيماري يا کسي اور وجہ سے ماہواري نہ اتي ہو اور اس کا شوہر اس کو طلاق دينا چاہتا ہو تو جس وقت بيوي سے ہمبستري کي ہو اس وقت سے بنابر احتياط واجب تين ماہ گزرجانے کے بعد اس کو طلاق دے.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت