کن مسائل میں میت کی تقلید کرسکتے ہیں مردہ مجتہد کے کن فتووں پر عمل کیا جاسکتا ہے؟ صرف ان مسائل میں مردہ مجتہد کے فتوی پر باقی رہ سکتے ہیں جس پر پہلے عمل کرچکے ہوں ۔ اقسام: مرده مجتهدکی تقلید کلیدی الفاظ: