قرض لینا اور اس سے زیادہ رقم کا چیک دینا
۔ایک شخص کا بینک میں کھاتا ہے اور اس کو پیسے کی ضرورت ہے اور کسی سے قرض لینے پر مجبور ہے کیا یہ شخص ضرورت بھر رقم کو اس سے زیادہ مقدار رقم کے عوض ایک سال کے لئے دوسرے شخص سے خرید سکتا ہے نیز ایک سال بعد کی تاریخ کا چیک اس کو لکھ کر دے سکتا ہے ؟
جائزنہیں ہے ۔