جھینگا مچھلی کو بنانے میں شراب کا استعمال میں نے ایک قسم کی جھینگا مچھلی خریدی جس کو بنانے میں چاول کی شراب کا استعمال ہوا ہے ، کیا ایسی جھینگا مچھلی کو کھایا جاسکتا ہے ؟ جائز نہیں ہے ۔ اقسام: کهانے پینے کی حرام چیریں کلیدی الفاظ: