ایسی چیزیں دوسرے ممالک کو بیچنا جن سے الکحل والی شراب بنتی ہو
ہم چقندر یا گنے کے اس شیرہ کو جو شکر کے گُودے کا جزء ہوتا ہے ، ایک دوسرے ملک میں بیچنا چاہتے تھے ، لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ وہ اس شیرہ سے الکحل والی شراب بنانا چاہتے ہیں ، کیا جناب عالی اس شیرہ کو دوسرے ممالک میں بیچنے کو جائز سمجھتے ہیں ؟
احتیاط یہ ہے کہ اس کو ترک کردیں ۔