مسئله شماره منينجاسات88مني مسئلہ 93: انسان اورخون جہندہ رکھنے والے حیوان کی منی نجس ہے چاہے ،وہ حرام گوشت ہو یا حلال اور احتیاط واجب یہ ہے کہ جو حیوان خون جہندہ نہیں رکھتے ان کی منی سے بھی اجتناب کیاجائے۔