مسئله شماره کافر نجاسات88کافر مسئلہ 113: کافر سے مراد وہ شخص ہے جو خدا يا رسول اسلام صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم کو نہ مانے ياخدا کے لئے شريک قرار دےو ہ بناء برا حتياط نجس ہے چاہے کسي آسماني دين کا قائل ہو جيسے يہودي ونصاري.