مسئله شماره خدا و رسول روزے کے کفارہ کے احکام (1403)خدا و رسول مسئلہ ۱۴۰۶: اگر روزہ دار خدا یا رسول کی طرف جھوٹی نسبت دے تو صرف ایک کفارہ کافی ہے تینوں کفارے واجب نہیں ہیں۔