ڈکار لينے سے جو چيز منہ ميں آجاتي ہے اس کو نگلنے پر ايک کفارہ
مسئلہ 1409: ڈکار لينے سے اگر روزہ دار کے منہ ميں کوئي چيز اجائے تو اس کو نگلنا نہيں چاہئے ور نہ روزہ باطل ہوجائے گا اور قضا و کفارہ بھي لازم ائے گا ليکن تينوں کفائے لازم نہ ہوں گے.