ناقابل اعتماد شخص کے کہنے پر افطار کرنے کا حکم
مسئلہ ۱۴۱۱: اگر نا قابل اعتماد شخص کے کہنے پر کہ مغرب کا وقت ہوگیا، کوئی روزہ افطار کرلے اور بعد میں معلوم ہوکہ مغرب کا وقت نہیں ہوا تھا تو اس پر کفارہ و قضا (دونوں) واجب ہیں۔