جس شخص نے عذر شرعي کي وجہ سے روزہ نہ رکھا ہو اور اسي حالت ميں مرجائے
مسئلہ ۱۴۳۲: اگر کوئی بیماری یا حیض، نفاس کی وجہ سے رمضان کا روزہ نہ رکھے اور رمضان ختم ہونے سے پہلے مرجائے تو نہ رکھے ہوئے روزوں کی قضا واجب نہیں ہے۔