مسئله شماره ماہ رمضان ميں سفر کا حکم مسافر کے روزے کے احکام (1440)ماہ رمضان ميں سفر کا حکم مسئلہ ۱۴۴۱: ماہ رمضان میں سفر کرنا حرام نہیں ہے لیکن اگر روزے سے بھاگنے کے لئے ہو تو مکروہ ہے۔