مدينه منوره ميں نذر کے روزه کيلئے تين دن
مسئلہ ۱۴۴۴: مسافر مدینہ منورہ کے اندر حاجت برآوری کے لئے تین دن کا مستحبی روزہ رکھ سکتا ہے (چاہے دس دن کے قیام کی نیت بھی نہ ہو) لیکن احتیاط واجب یہ ہے کہ روزہ بدھ، جمعرات، جمعہ کو رکھے۔