جس کو معلوم نہ ہو کہ مسافر کا روزہ باطل ہے
مسئلہ 1445: جس کو معلوم ہي نہ ہو کہ مسافر کا روزہ باطل ہے اگر وہ سفر ميں روزہ رکھ لے تو اس کا روزہ صحيح ہے ليکن اگر دن ميں مسئلہ معلوم ہوجائے تو پھر روزہ باطل ہے.