جو شخص بھول جائے کہ مسافر ہے يا بھول جائے کہ مسافر کا روزہ باطل ہے
مسئلہ 1446: جو شخص بھول جائے کہ وہ مسافر ہے يا بھول جائے کہ مسافر کا روزہ باطل ہے اور روزہ رکھ لے تو بناء بر احتياط واجب روزہ کي قضا کرے.