رمضان کی راتوں میں مجنب کے بیدار ہونے کا معیار
کیا رمضان المبارک کے مہینہ میں ، مجنب کے بیدار ہونے کے لئے مختصر جاگنا کافی ہے ( مثال کے طور پر گھڑی کا الآرم بجے اور وہ نیندسے بے دار ہو کر گھڑی کے الآرم کو بند کر ے اور پھر سو جائے ) ۔
جواب:۔ اس مقدار میں جاگناکافی نہیں ہے ۔