سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

ایک مسجد کی چیزوں کا دوسری مسجد میں استعمال

دو مسجدیں پاس پاس بنی ہوئی ہیں، ان کے درمیان صحن ہے جو دونوں مسجدوں میں کسی سے بھی متعلق نہیں ہے، کیا دونوں مسجدوں کے سامان کو دونوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے مثال کے طور پر ایک مسجد کے قالین کو دوسرے مسجد میں منتقل کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

جواب: جائز نہیں ہے مگر یہ کہ ثابت ہوجائے وہ سامان وقف عام ہوا ہے ۔

دسته‌ها: مسجد کا وقف
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی