سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مسجد کی پرانی چیزوں کو نئی چیزوں سے بدل لینا

بعض چیزوں جیسے قدیم زمانے کے برتن، مسجد کے لئے وقف ہوئے ہیں جن کا استعمال اب معمول نہیں ہے، کیا اس قسم کے برتنوں کو فقط اس وجہ سے کہ اب ان کو استعمال کرنا رائج نہیں ہے فروخت کیا جاسکتا ہے اور ان کی رقم سے ان کے جیسے برتنوں یا دوسری چیزوں کو مسجد کے لئے خریدا جاسکتا ہے؟

جواب: اگر اب قابل استعمال نہیں ہیں تو ان کو ان ہی کے جیسے دوسرے برتنوں میں بدلا جاسکتا ہے اور اگر مسجد کو ظروف کی ضرورت نہیں ہے تب ان کی رقم کو مسجد کی دوسری ضرورتوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

دسته‌ها: مسجد کا وقف
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی