سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مسجد کے مال میں تملیک یا وقف ہونے کے بارے میں اختلاف

جو چیزیں، پہلے زمانے میں مسجد میں دی گئی ہیںاور فرض یہ ہے کہ وقف اور تملیک (یعنی مسجد کی ملکیت قرار دینے) کے احکام مختلف ہیں، اب اگر ہمیں معلوم نہ ہو کہ وہ چیزیں، مسجد کے لئے وقف ہوئی ہیں یا مسجد کی ملکیت میں دی گئی ہیں، اس صورت میں ان چیزوں پر کونسا حکم جاری ہوگا؟

جواب: احتیاط واجب یہ ہے کہ ان کے اوپر وقف کے احکام جاری کئے جائیں۔

دسته‌ها: مسجد کا وقف
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی