وہ شخص جو ڈاکٹروں کی تجویز کے مخالف روزہ رکھے ایک شخص کو ڈاکٹر حضرات روزہ رکھنے سے منع کرتے ہیں ؛ لیکن وہ جانتا ہے کہ اس کے لئے روزہ رکھنا نقصان دہ نہیں ہے، اس صورت میں اسے کیا کرنا چاہیے؟ اسے روزہ رکھنا چاہیے ۔ دستهها: جهاں قضاو کفاره دونوں واجب ہے کلیدواژه ها: