سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

سرکاری چیزوں کا استعمال پیسہ کی ادائگی کے ساتھ

دفتروں اور اداروں کے فون کو اپنے خرچہ پر استعمال کرنا، اسی طرح سے وہاں کی گاڑیاں دفتر کے وقت کے بعد اپنے ذاتی خرچہ کت ساتھ ذاتی کاموں مثلا مریض کی عیادت، تشییع جنازہ، مجالس میں شرکت وغیرہ کے لیے استعمال کرنے کیا حکم ہے؟

جایز نہیں ہے مگر یہ کہ وہاں کے عہدہ داران اس بات کی اجازت دے دیں۔

دسته‌ها: بیت المال
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی