مني کو اپني جگہ سے حرکت کرنے کے بعد روکنا
مسئلہ367 اگرمني اپني جگہ سے حرکت کرے ليکن اس کو باہر نکلنے سے روک لے يا کسي وجه سے و ه باهر نه نکل سکے تو غسل واجب نہيں ہے ،اسي طرح اگرشک ہوکہ مني باہرنکلي يانہيں تب بھي غسل واجب نہيں ہے .