ماہ مبارک کے بعد بوڑھے مرد وعورت کا حکم
مسئلہ ۱۴۵۱: جن لوگوں نے بڑھا پے کی وجہ سے روزے نہ رکھے ہوں اگر مناسب زمانہ میں جب ہوا گرم نہ ہو دن بھی چھوٹا ہو وہ ان روزوں کی قضا کرسکتے ہوں تو احتیاط واجب یہ ہے کہ قضا کریں۔