سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره پہلي تاريخ جنتريوں اور نجوميوں کے حساب سے ثابت نہيں ہوتي مہنيہ کي پہلي تاريخ کے ثابت ہونے کا طريقہ (1456)

پہلي تاريخ جنتريوں اور نجوميوں کے حساب سے ثابت نہيں ہوتي

مسئلہ 1457: مہينہ کي پہلي تاريخ جنتر يوں اور نجوميوں کے حساب سے ثابت نہيں ہوتي.چاہے وہ لوگ اہل اطلاع و دقت نظر کے مالک ہوں البتہ اگر ان کے کہنے سے يقين ہوجائے تو يقين پر عمل کرسکتا ہے اسي طرح چاند کا اونچا ہونا، دير ميں غروب ہو نا اس بات کي دليل نہيں ہے کہ سابقہ رات چاندرات تھي.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی