سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره کسي شہر ميں چاند ثابت ہونے سے نزديک کے شہروں کا حکممہنيہ کي پہلي تاريخ کے ثابت ہونے کا طريقہ (1456)

کسي شہر ميں چاند ثابت ہونے سے نزديک کے شہروں کا حکم

مسئلہ ۱۴۵۸: اگر کسی شہر میں مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہوجائے تو اس کے نزدیک والے شہروں میں بھی چاندمان لیاجائے گا یا اگر شہر دور ہیں مگر افق ایک ہی ہو تب بھی چاند ثابت ہوجائے گا اسی طرح اگر مشرقی شہروں میں چاند دیکھا جائے تو جو شہر مغرب میں ہیں ان کے لئے بھی پہلی تاریخ ثابت ہوجائے گی (مثلا مشہد میں چاند ثابت ہوجائے تو تہران والوں کے لئے کافی ہے لیکن اگر تہران میں چاند دکھائی دے تو یہ مشہد والوں کے لئے کافی نہ ہوگا۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی