کئي آدميوں کو ضروري نہيں ہے کہ ايک ہي جنس سے فطرہ ديا جائے
مسئلہ1724: جو شخص کئي ادميوں کو فطرہ دينا چاہتا ہو اس کے لئے ضروري نہيں ہے کہ سب ہي کو ايک ہي جنس دے بلکہ کسي کو گيہوں اور کسي کو جودے سکتا ہے.