سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره امام بارگاہ کيلئے وقف شده چيزوں کو مسجد ميں استعمال نہيں کرسکتے اور اس کے برعکس وقف کے شرائط اور احکام (2305)

امام بارگاہ کيلئے وقف شده چيزوں کو مسجد ميں استعمال نہيں کرسکتے اور اس کے برعکس

مسئلہ 2319 وہ قالين جو امام بارگاہ کيلئے وقف کياگياہو اسے نماز کيلئے مسجد ميں نہيں لے جاسکتے اور اگر معلوم نہ ہو کہ قالين صرف امام بارگاہ کے لئے مخصوص ہے يا نہيں لے جاسکتے اور اگر معلوم نہ ہو کہ قالين صرف امام بارگاہ کے لئے مخصوص ہے يا نہيں تب بھي دوسري جگہ نہيں پہنچاسکتے يہي حکم تمام وقف کئے ہوئے مال کا ہے حتي کہ ايک مسجد کي سجدہ گاہ دوسري مسجد ميں نہيں لے جاسکتے.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت