سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره اگر اس کے ذمہ خمس، زکات اور مظالم ہوں تو ان کو فورا دا کردے يا وصيت کرے انسان جب اپنے اندر مرنے کے آثار ديکھے تو اس کي ذمہ داري (2329)

اگر اس کے ذمہ خمس، زکات اور مظالم ہوں تو ان کو فورا دا کردے يا وصيت کرے

مسئلہ 2330: اپنے اندر موت کے ا?ثار و علامات کو محسوس کرنيوالے کے لئے ضروري ہے کہ اگر اس کے ذمہ خمس، زکات، مظالم ہوں تو ان کو فورا ادا کردے اور اگر نہيں دے سکتا اور اس کے پاس مال ہے يا مال تو نہ ہو ليکن يہ احتمال ہو کہ ميرے رشتہ دار يا عزيز اس کو ادا کرديں گے تو اس کے لئے وصيت کردے.يہي صورت اس وقت بھي ہے جب اس کے ذمہ حج باقي ہو اور اگر اس کے ذمہ نماز،روزہ کي قضا ہو تو بنابر احتياط واجب اس کي بھي وصيت کردے ليکن نماز اجازہ ميں جو شرائط بيان کي گئي ہيں ان کي مراعات ضروري ہے.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت