شوہر کے نطفے کو بيوي کے رحم ميں انجکشن سے داخل کرنا
مسئلہ 2441:شوہر کے نطفے کو اس کي بيوي کے رحم ميں انجکشن يا کسي دوسرے ذريعہ سے داخل کرنا جائز ہے ليکن اس کے ابتدائي مراحل جائز ہونا چاہئيے حرام امور سے پرہيز کرنا ضروري ہے.