سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره اگر بھولے سے نماز عشاء شروع کردے اوردرميان مين ياد ا?ءے کہ مغرب کي نماز نہيں پڑھي ہےنماز مغرب و عشاء (675)

اگر بھولے سے نماز عشاء شروع کردے اوردرميان مين ياد ا?ءے کہ مغرب کي نماز نہيں پڑھي ہے

مسئلہ 678 : اگر بھولے یا غفلت سے نماز عشاء شروع کردے اور درمیان میں متوجہ ہو کہ مغرب کی نماز نہیں پڑھی تو فورا نیت کو مغرب کی طرف پلٹا دے بشرطیکہ گنجائش ہو اور اگرگنجائش نہ مثلا چوتھی رکعت کے رکوع میں متوجہ ہوتو اس صورت میں عدول جائز نہیں ہے نماز عشاء ہی کو پڑھے۔ عشاء ختم کر کے مغرب کی نماز پڑھے۔

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت