سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره نمازي کےپاس مردار کے اجزاء ميں سےکوئ چيز نہ ہو تیسری شرط، نمازی کا لباس مردہ حیوان کے اجزا کا نہ ہو۔ ( 750)

نمازي کےپاس مردار کے اجزاء ميں سےکوئ چيز نہ ہو

مسئلہ 751 : نمازی کے پاس مردار کے اجزاء میں سے کوئی چیز نہ ہو خواہ وہ چیز لباس کی صورت میں نہ ہو۔ صرف وہ اجزاء جو روح نہیں رکھتے ان کے ہمراہ رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے جیسے بال، اون وغیرہ مثلا حلال گوشت مردار کے بال اور اون سے تیار کردہ لباس میں نماز پڑھی جا سکتی ہے۔

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت