سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره اگر کسي چيز کو اس کے غلط ہونےکےيقين کےساتھ پيغمبر يامعصوم کي طرف نسبت دے خدا، رسول اور ائمہ پر بهتان باندهنا(1354)

اگر کسي چيز کو اس کے غلط ہونےکےيقين کےساتھ پيغمبر يامعصوم کي طرف نسبت دے

مسئلہ 1356: اگر روزہ دار کسي بات کے بارے ميں اعتقاد رکھتا ہوکہ وہ واقعي قول خدا يا قول پيغمبر ہے اور اسے تعالے يا نبي اکرم سے منسوب کرے اور بعد ميں معلوم ہو کہ يہ نسبت صحيح نہ تھي تو اس کا روزہ صحيح ہے اس کے برعکس کسي بات کے بارے ميں جانتے ہوئے کہ جھوٹ ہے خدا يا رسول اکرم کي طرف نسبت دے اور بعد ميں اسے پتہ چلے کہ جو کچھ اس نے کہا تھاوہ درست تھا تو اس کے روزہ ميں اشکال ہے.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت