سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره اگر وارث حقيقي چچا ،پھوپي ،اور پدري چچا ، پھوپي اورمادري چچا اورپھوپي اور ايک ماموں يا ايک خالہ ہوں تيسرے طبقہ کي ميراث (2379)

اگر وارث حقيقي چچا ،پھوپي ،اور پدري چچا ، پھوپي اورمادري چچا اورپھوپي اور ايک ماموں يا ايک خالہ ہوں

مسئلہ 2389: اگر وارث حقيقي چچا، پھوپھي اور پدري چچا، پھوپھي اور مادري چچا و پھوپھي اور ايک ماموں يا ايک خالہ ہوں تو مال کے تين حصے کرکے ايک حصہ ماموں يا خالہ کوديں گے اور باقي دو حصوں کو تين حصوں ميں تقسيم کرکے ايک حصہ مادري چچا و پھوپھي کوديں گے (ليکن بنابر احتياط واجب يہ لوگ تقسيم ميں اپس مين مصالحت کريں) اور دو حصے حقيقي چچا پھوپھي کو اور وہ نہ ہوں تو پدري چچا و پھوپھي کوديں گے اور اس ميں چچا پھوپھي سے دوگنا ملے گا.

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت