مسئله شماره مسئلہ 611 : اگر کسی پر چند مستحبی غسل یا چند واجبی غسل ہوں یا چند مستحبی و واجبی غسل دونوں ہوں تو وہ سب کی نیت سے ایک غسل کر سکتا ہے۔