سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

اپنی طاقت سے زیادہ کی نذر (اپنی حےثیت سے زیادہ کی نذر)

اگر کوئی نذر مان لے کہ اگر اس کی مشکل دور ہوجائے تو ہر روز قرآن مجید کے تین پاروں کی تلاوت کرے گا لیکن اب اپنے کام کی وجہ سے اس نذر پر عمل کرنا اس کی طاقت سے باہر ہے ،اس صورت میں اس کا کیا وظیفہ ہے ؟

جواب: جس قدر طاقت ہے اس قدر تلاوت کرے۔

دسته‌ها: نذر کے احکام
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی