وہ دفاع جس میں اغوا کرنے والے کا قتل ہوجائے
اگر اغوا شدہ شخص موت کے دہانے پر ہو اور اس سے فرار کا ، مقاتلہ(لڑائی) کے علاوہ کوئی اور راستہ بھی نہ ہو (مثلاً اغوا کرنے والوں کے مسلحا نہ پہرے میں ہو) اس کی تکلیف کیا ہے؟
جواب: اپنے سے دفاع کرسکتا ہے ؛ ہرچند مدمقابل کی نابودی کا سبب ہوجائے۔