سجدہ گاہ کی ابھری ہوئی جانب پر سجدہ کرنا
کیا سجدہ گاہ کی تحریرشدہ جانب ( مثال کے طور پر لکھتے ہیں تربت اعلای کربلا ) سجدہ کرنا جائز ہے یا احتیاط فرماتے ہیں نیز احتیاط کی وجہ کیا ہے ؟
جواب: ۔ کوئی حرج نہیں ہے مگر جب کہ ایسا کرنا ، دشمن کے ہاتھ میں دستاویز دینا ہو۔