سچے خوابوں کا معیار
کیا سچے خواب کا کوئی معیار ذکر ہوا ہے، جس پر پم اپنے خوابوں کو تطبیق دے سکیں؟
ایسا کوئی مسلم معیار ذکر نہیں ہوا ہے۔
ایسا کوئی مسلم معیار ذکر نہیں ہوا ہے۔
خواب دیکھتے وقت انسانی روح وقتی طور پر اس سے جدا ہوجاتی ہے، موت کے وقت یہ رابطہ مکمل طریقہ سے قطع ہو جاتا ہے اور اس بات کے مد نظر کہ خواب بہت مختلف طرح کے ہوتے ہیں انسان کا کسی دوسرے انسان کو خواب مین دیکھنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اس نے اس کی روح سے ملاقات کی ہے۔
اگر ان کتابوں کی طرف نسبت دی جا رہی ہو مثلا یہ کہا جائے کہ فلاں کتاب میں اس طرح سے ذکر ہوا ہے، اور انہیں بیان کرنے سے کوئی مفسدہ نہ ہو رہا ہو تو بیان کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
امام زادہ ہونا معتبر دلیل سے ثابت ہونا چاہیے، خواب اور اس جیسی کتابیں جن آپ نے اشارہ کیا ہے حجّت نہیں ہیں اور ان کے اوپر ترتیب اثر نہ دینا چاہیے، آئمہ علیہم السلام اور معلوم النسب امام زادوں کے حرم میں گرہ وغیرہ لگانا بھی صحیح کام نہیں ہے اور معقول طریقے سے زیارت پڑھنا چاہیے ۔