لہجوں اور علاقائی زبانوں کا مزاق اڑانا
ہر سماج اور معاشرہ میں بعض لوگ ہوتے ہیں جو سب کا مزاق اڑاتے ہیں، سب کے لیے توہین آمیز باتیں کرتے ہیں، ایسے لوگوں کا کیا حکم ہے؟
اگر توہین و تحقیر و تذلیل کی غرض سے ہو تو جایز نہیں ہے۔
اگر توہین و تحقیر و تذلیل کی غرض سے ہو تو جایز نہیں ہے۔
اگر نہیں عن المنکر کا فقط ایک ہی راستہ ہو تو جائز ہے ۔
دونوں کے بارے میں اسلامی آداب کا لحاظ رکھا جائے، اور خیال رہے کسی کی ہتک حرمت اور توہین نہ ہو، مگر وہ اقوام جو مسلمانوں کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں ۔
اہانت یعنی مسلمانوں کی توہین کرنا اور ان کو حقیر سمجھنا ہے اور یہ گناہان کبیرہ میں سے ہے ۔