علاج کے لئے جادوگر اور فال دیکھنے والے شخص کے پاس جانا کیا علاج کرانے کے لئے فال نکالنے والوں اور جادو کرنے والوں کے پاس جانا جائز ہے حالانکہ بعض اوقات سخت بیماریوں کا بھی علاج کر دیتے ہیں ؟ جواب ۔ان کے پاس جانا حرام ہے . دستهها: سحر و جادو